نظر کیمیا اثر

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - پر تاثیر نگاہ، نظر جس میں بہت تاثیر ہو۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - پر تاثیر نگاہ، نظر جس میں بہت تاثیر ہو۔